نابالغ لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دیکر عزت لوٹ لی
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )نابالغ لڑکی کو گھر میں ملازمت کا جھانسہ دیکر بے آبرو کر دیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بائی پاس رینالہ کی رہائشی بیوہ خاتون حرا بی بی نے درخواست دی کہ ملزم آصف اسکے گھر آیا اور اسکی پندرہ سالہ نابالغ… Continue 23reading نابالغ لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دیکر عزت لوٹ لی