عمران خان چیئرمین کا عہدہ چھوڑ کر پارٹی کس کے حوالے کر دیں ؟ جلیل شرقپوری نے کپتان کو تین بڑے نام تجویز کر دیے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی بچانا چاہتے ہیں تو عہدہ چھوڑ کر فوری طور پر پارٹی چودھری پرویز الہیٰ، شاہ محمود یا اسد عمر کے حوالے کردیں۔ نیو ٹی وی کے مطابق جلیل شرقپوری نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے موجودہ… Continue 23reading عمران خان چیئرمین کا عہدہ چھوڑ کر پارٹی کس کے حوالے کر دیں ؟ جلیل شرقپوری نے کپتان کو تین بڑے نام تجویز کر دیے