بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، جانتے ہیں موبائل فونز سمیت امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر کتنے ٹیکسز بڑھانے کی تجویز دے دی گئی؟
اسلام آباد(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگڑری ا?ئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان… Continue 23reading بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، جانتے ہیں موبائل فونز سمیت امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر کتنے ٹیکسز بڑھانے کی تجویز دے دی گئی؟