مراد سعید کا اپنی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر چیف جسٹس پاکستان کو خط
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما مراد سعید نے جعلی مقدمات اور اپنی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی طرف سے لکھے گئے خط میں چیف جسٹس سے بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست کی… Continue 23reading مراد سعید کا اپنی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر چیف جسٹس پاکستان کو خط