شاہ محمود قریشی کہاں ہیں معلوم نہیں، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات سے لاعلم ہیں کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اس وقت کہاں موجود ہیں، جنہیں گزشتہ شب رہائی کے فوراً بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔گزشتہ روز اسلام… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کہاں ہیں معلوم نہیں، اسلام آباد پولیس