امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے، اے پی پی جے ڈی کا خط
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستانی فزیشنز برائے انصاف و جمہوریت (اے پی پی جی ڈی) تنظیم نے امریکی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے۔اے پی پی جے ڈی نے کہا کہ ایسا نظر نہیں آنا چاہیے کہ امریکا تنازع میں ملوث ایک… Continue 23reading امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے، اے پی پی جے ڈی کا خط