پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا،جسٹس طارق مسعودکے ریمارکس

datetime 9  جون‬‮  2023

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا،جسٹس طارق مسعودکے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود نے پاناما سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پاناما کیس کچھ اور ہی معاملہ تھا، 436 افراد میں سے صرف ایک خاندان کو الگ کرکے کیس چلایا گیا۔سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی… Continue 23reading پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا،جسٹس طارق مسعودکے ریمارکس

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

datetime 9  جون‬‮  2023

وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک فتنہ فسادی اور انتشار نے ملک معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی،اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہاکہ عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے… Continue 23reading وزیر اطلاعات نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں

datetime 9  جون‬‮  2023

70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یوتھ پروگرام کی معاون خصوصی شیزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں… Continue 23reading 70 فیصد آبادی کے لیے بجٹ میں خوشخبریاں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

datetime 9  جون‬‮  2023

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آئندہ مالی سال2023-24کا145 کھرب کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 1150 ارب روپے ،ملکی دفاع کیلئے 1804 ارب روپے مختص،سول انتظامیہ کے اخرجات کیلئے 714ارب روپے رکھے گئے ہیں اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ تین تجویز سامنے آگئیں

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 9  جون‬‮  2023

نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع کردیں۔ ملزمان پر فرنٹ مینوں… Continue 23reading نیب نے پرویزالہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا

عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2023

عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے،زائرین کے مسائل پر عراقی حکومت سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے،نجف اور کربلا میں پاکستان ہاوس کھولنے کا ارادہ ہے،زائرین کیلئے کراچی سے… Continue 23reading عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

طوفان بائپر جوائے، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان

datetime 9  جون‬‮  2023

طوفان بائپر جوائے، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی (این این آئی)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 گھنٹوں سے شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا… Continue 23reading طوفان بائپر جوائے، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2023

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

مردان (این این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ دیتا رہا۔ شرپسند نے کینٹ کے اندر گھسنے کے احکامات… Continue 23reading 9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

datetime 9  جون‬‮  2023

جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس کے پرتشدد واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوئی ہے اور اس کے شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگئے ہیں ،شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کا متحرک کارکن ہے۔ارضم جنید نے سانحہ نو مئی کے حملوں میں اعلی عسکری قیادت کے… Continue 23reading جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

1 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 12,289