پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں، سراج الحق
ملتان (این این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ریاست کا رشتہ مکان اور مکین کا نہیں پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں۔ملتان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے انتخابی کنونشن سے خطاب میں کہا کہ خوش حال پاکستان، کرپشن فری پاکستان کے لیے بھی اہم قدم ہے۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں، سراج الحق