پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے اور تمام اقدامات کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت سندھ نے طوفان بپرجوائے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات شروع… Continue 23reading سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا

تحریک انصاف کی ایک اوربڑی وکٹ گر گئی

datetime 12  جون‬‮  2023

تحریک انصاف کی ایک اوربڑی وکٹ گر گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مبین جتوئی نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل شیخ من مانے فیصلے کر رہے ہیں، مشاورت نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہاکہ مشاورت کے عمل… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک اوربڑی وکٹ گر گئی

وزیر اعظم بننے دیں یقین دلاتا ہوں کسی کیخلاف کارروائی نہیں کروں گا، مذاکرات صرف آرمی چیف سے ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 12  جون‬‮  2023

وزیر اعظم بننے دیں یقین دلاتا ہوں کسی کیخلاف کارروائی نہیں کروں گا، مذاکرات صرف آرمی چیف سے ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنا دیں یقین دلاتا ہوں کسی کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا۔ مذاکرات صرف آرمی چیف سے کروں گا وزیر اعظم شہباز شریف سے نہیں۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق عدالت پیشی… Continue 23reading وزیر اعظم بننے دیں یقین دلاتا ہوں کسی کیخلاف کارروائی نہیں کروں گا، مذاکرات صرف آرمی چیف سے ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

الحمداللہ!عوام خوشخبری کیلئے تیار ہو جائیں ، اتحادی حکومت نے وعدہ سچ کر دکھایا

datetime 12  جون‬‮  2023

الحمداللہ!عوام خوشخبری کیلئے تیار ہو جائیں ، اتحادی حکومت نے وعدہ سچ کر دکھایا

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ الحمداللہ، اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اسے کہتے ہیں ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اہلیت اور نیت، اسے… Continue 23reading الحمداللہ!عوام خوشخبری کیلئے تیار ہو جائیں ، اتحادی حکومت نے وعدہ سچ کر دکھایا

عدالت کا علیمہ خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ آگیا

datetime 12  جون‬‮  2023

عدالت کا علیمہ خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔اے ٹی سی لاہور میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ علیمہ خان نے تھانہ سرور روڈ میں جناح ہائوس پر حملہ کیس میں رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ… Continue 23reading عدالت کا علیمہ خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ آگیا

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

datetime 12  جون‬‮  2023

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے گی۔ دوسری جانب روسی… Continue 23reading روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

datetime 12  جون‬‮  2023

ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی جس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں… Continue 23reading ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار

سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

datetime 12  جون‬‮  2023

سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے کے کیٹی بندر سے ٹکرانے کے امکانات کے پیش نظر ساحل کے قریبی دیہات خالی کروانے کا سلسلہ اور ہزاروں افراد کا انخلا جاری ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر سجاول کی ساحلی پٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیربلدیات ناصر شاہ،… Continue 23reading سمندری طوفان؛ ساحل کے قریبی دیہات خالی، ہزاروں افراد کا انخلا جاری

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

datetime 12  جون‬‮  2023

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

کراچی(این این آئی)دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے ماہر فلکیات نے بتایا دیا۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ملکوں میں جہاں اتوار 18 جون کو 29 ذو القعد ہے چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ ان… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

1 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 12,290