استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا، عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر مقرر ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین نے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عبدالعلیم خان کو استحکم پاکستان پارٹی کا صدر بنانے کا… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا