بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائرپورٹ بندش کی خبریں ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم بیان آگیا
کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائرپورٹ بندش کی خبریں درست نہیں۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ائرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ایئرپورٹس… Continue 23reading بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ائرپورٹ بندش کی خبریں ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم بیان آگیا