بلاول کی نبیل گبول سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میئر کراچی کی تقریب حلف برداری میں چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پی پی رہنما نبیل گبول سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کے اندر اختلاف کی خبریں اکثر و بیشتر… Continue 23reading بلاول کی نبیل گبول سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل