اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبعلم کی لاش برآمد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش ملی ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایاکہ ہاسٹل سے ملنے والی طالب علم کی لاش 2 سے 3 دن پرانی ہے، مرنے والے طالب علم کی شناخت امن کمار کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ طالب علم کمپیوٹر سائنس تھرڈ ایئر میں زیرِ تعلیم تھا، موت کی وجہ جانے کے لیے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب ہاسٹل انچارج عابد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متوفی امن کمار کا تعلق شہداد کوٹ سے تھا۔ متوفی کے پھوپھا راج کمارنے بتایا کہ امن کمار ہاسٹل کے روم میں 2 ماہ سے اکیلا رہائش پزیر تھا، مرنے والا نوجوان 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔راج کمار نے بتایا کہ ڈاکٹر کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق امن کمار کی طبعی موت ہوئی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…