نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالر، 20 ہزار ریال اور زیورات لے اڑے
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالرز، ریال اور زیورات سمیت نقدی چوری کر گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں امریکی نڑاد پاکستانی تاجر ملک اظہر فیملی سمیت بھائی کے گھر گیا ہوا تھا۔ پولیس… Continue 23reading نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالر، 20 ہزار ریال اور زیورات لے اڑے