اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی فیصلوں کے باوجود گرفتاریاں کرنے والے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلی عدالتوں کے طے شدہ قانونی اصولوں کے خلاف گرفتاریوں پر سیکرٹری داخلہ کو خلاف قانون گرفتاریوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے علی وزیر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی فیصلوں کے باوجود گرفتاریاں کرنے والے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم