جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا

datetime 18  جون‬‮  2025

پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی)مصری شاہ پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بھابھی کو نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے خالی گھر بلایا،زبردستی اور کھینچا تانی کے دوران خاتون زخمی ہو گئی۔ مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے… Continue 23reading پولیس نے بھابھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کوگرفتار کر لیا

شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25سال قید و جرمانہ

datetime 18  جون‬‮  2025

شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25سال قید و جرمانہ

راولپنڈی (این این آئی)شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو 25 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بدھ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ پیر ودھائی میں درج خاتون سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا جس میں عدالت نے مجرم طاہر… Continue 23reading شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25سال قید و جرمانہ

کراچی ایک بار پھر دنیا کے بدترین شہروں میں شامل

datetime 18  جون‬‮  2025

کراچی ایک بار پھر دنیا کے بدترین شہروں میں شامل

کراچی (این این آئی)ایک عالمی سروے میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو دنیا کا چوتھا بدترین رہائشی شہر قرار دیا گیا ہے۔ دی اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کی جانب سے جاری کردہ لیویبلیٹی انڈیکس 2025 کے مطابق، کراچی کو 173 شہروں میں سے 170ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading کراچی ایک بار پھر دنیا کے بدترین شہروں میں شامل

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان

datetime 18  جون‬‮  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی تازہ صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مطلع جزوی… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہونے کی پیشگوئی

datetime 18  جون‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہونے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے لاہور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25 فیصد زیادہ ہونے کی پیشگوئی

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 17  جون‬‮  2025

پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشین (این این آئی)پشین میں 4.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا،… Continue 23reading پشین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

datetime 17  جون‬‮  2025

ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے پائلٹ کی جانب سے ویڈیو بنانے کی تصدیق کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کے صوبے القسیم سے وطن واپس آرہی تھی، اس دوران ایران نے بیلسٹک میزائلوں… Continue 23reading ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

datetime 17  جون‬‮  2025

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

datetime 17  جون‬‮  2025

پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

کرک (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ٹیری پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 6 سالہ اویس قرنی کی نماز جنازہ رات گئے ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔واقعے میں… Continue 23reading پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 12,278