ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونے سے 4 اگست سے 7 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش کا امکان… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی