چیف جسٹس کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں ،جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کردی گئیں۔ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جانب سے نئی تقرریوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق چیف جسٹس نے جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا ہے۔ اعلامیہ سپریم کورٹ کے… Continue 23reading چیف جسٹس کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں ،جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات