منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چوہنگ،بہو نے سسر،ساس اور نند کو قتل کر کے گھر کو آگ لگادی،ملزمہ گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ( این این آئی ) چوہنگ میں بہو نے سسر،ساس اور نند کو گلا دبا کرقتل کر کے گھر کو آگ لگادی،ملزمہ کو گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں چوہنگ کے علاقہ شاداب کالونی کے ایک رہائشی مکان میں ہولناک واقع سفاک بہونے اپنے ساس، سسر اور ند کا گلا دبا کو قتل کرنے کے بعد واقع کق آگ کا رنگ دینے کے لیئے گھر کو آگ لگادی

اس واقع کی اطلاع پر علاقہ میں کہرام مچ گیاجس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل کے بعد جلانے کے لیئے آگ سے بھی جھلسانے کی عزیت پہنچائی جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اوربیٹی شامل ہے، متاثرہ فیملی کرائے کے مکان میں رہائش پذیرتھی،ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 50 سالہ افتخار، 45 سالہ ثمینہ اور ارم شہزادی کے ناموں سے ہوئی، جن کی لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…