منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) کلفٹن میں پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے کلفٹن بلاک 8نزد تین تلوارکے قریب بنگلے میں ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے معائنے کے بعدلاش کو ایمبولنس کی مددسے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 60سالہ محمد عارف ولد محمد اسماعیل کے نام سے ہوئی۔

اس حوالے سے ایس ایچ او پیر شبیر کے مطابق متوفی عارف کے اہلخانہ نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ متوفی کی پلاسٹک کی فیکٹری ہے اس میں کافی نقصان ہونے کے سبب دلبرداشتہ ہوکر پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ جس وقت انھوں نے خودکشی کی گھر میں اہلخانہ موجود تھے۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی تاہم مزید جانچ کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…