کاروباری اوقات کارمیں دوبارہ تبدیلی کردی گئی
لاہور( این این آئی)ضلعی حکومت لاہور نے کاروباری اوقات کارمیں پھرتبدیلی کردی ۔ کاروباری سرگرمیاں اب دس بجے کی بجائے گیارہ بجے رات تک جاری رہ سکیں گی۔ تمام چھوٹی اوربڑی مارکیٹیں رات گیارہ بجے بند ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں رات10کے بجائے11بجے تک جاری رہیں گی،تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے… Continue 23reading کاروباری اوقات کارمیں دوبارہ تبدیلی کردی گئی