وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف تیس جولائی کو لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے ،اورجلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان ایک انٹرویومیں بتایاکہ دیہی علاقوں میں موٹر وے آنے سے زراعت کے شعبے میں انقلاب آسکتا ہے، تین فیزز میں موٹروے کو… Continue 23reading وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے