بیرون ملک جیلوں میں 12ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات
اسلام آباد(این این آئی) بیرون ملک جیلوں میں12ہزار سے زائد پاکستانی قید ی موجود ہیں،یہ بات قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات میں بتائی گئی ہے۔سرکاری دستاویزات کے تحت اس وقت یو اے ای کی جیلوں میں 3100اور سعودی عرب کی جیلوں میں 3100پاکستانی قیدی موجود ہیں۔اس ضمن میں قومی اسمبلی کو فراہم کردہ دستاویزات… Continue 23reading بیرون ملک جیلوں میں 12ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات