نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر پی ڈی ایم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے
اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ہو سکتا ہے نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر مسلم لیگ فیصلہ کر چکی ہو ، پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد کے پلیٹ فارم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے… Continue 23reading نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر پی ڈی ایم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے