جعلی شناختی کارڈز کی سکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرنے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی سکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آفتاب عالم کی جانب سے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی سکروٹنی تک عام انتخابات ملتوی کرانے… Continue 23reading جعلی شناختی کارڈز کی سکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرنے پر فیصلہ محفوظ