طورخم کے راستے 9 ہزار سے زائد مزید غیر ملکی وطن واپس لوٹ گئے
اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹے میں طورخم کے راستے 9 ہزار سے زائد مزید غیر ملکی وطن واپس لوٹ گئے۔3نومبر کو بھی غیر قانونی طور پر مقیم 12 ہزار 540 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک لوٹ چکے تھے۔افغان کمشنریٹ کے مطابق یکم نومبر سے اب تک ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد… Continue 23reading طورخم کے راستے 9 ہزار سے زائد مزید غیر ملکی وطن واپس لوٹ گئے