سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی تبلیغی اجتماع میں شرکت
رائے ونڈ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے رائیونڈ میں جاری عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی ۔ جمعہ کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر شیخ رشید احمد کی جانب سے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کی گئیں… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی تبلیغی اجتماع میں شرکت