دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
کرک (این این آئی)ضلع کرک میں دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ ضلع کرک کے علاقے تور ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جن میں میاں، بیوی اور ان کا بیٹا شامل… Continue 23reading دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا