جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

لاہور ( این این آئی) اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے شہر کی ایئر کوالٹی بہتر ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی تعاون سے… Continue 23reading انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

صوابی(این این آئی)موضع باکر میں زبانی تکرار پر بھائی نے گھر کے اندر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تاہم صوابی پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرکے اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا قاتل بھائی چند منٹوں میں آلہ قتل پستول سمیت گرفتارکر لیا عثمان شیرسکنہ باکر نے تھانہ… Continue 23reading زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ سرفراز بگٹی نے ذاتی… Continue 23reading نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹروبس ،اورنج ٹرین میں طلبہ کیلئے مفت سفرکی سہولت معطل

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹروبس ،اورنج ٹرین میں طلبہ کیلئے مفت سفرکی سہولت معطل

لاہور( این این آئی)موسم سرما کی تعطیلات کے دوران لاہور میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین میں طلبا ء و طالبات کے لیے مفت سفرکی سہولت معطل کر دی گئی ۔فیصلہ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے 28دسمبرسے یکم جنوری تک ہونے والی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا۔ اس تناظر میں لاہور میٹروبس سسٹم اور اورنج لائن… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات کے دوران میٹروبس ،اورنج ٹرین میں طلبہ کیلئے مفت سفرکی سہولت معطل

سردار مہتاب نے (ن) لیگ سے راہیں جدا کرلیں ،آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

سردار مہتاب نے (ن) لیگ سے راہیں جدا کرلیں ،آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلی پختونخوا سردار مہتاب نے مسلم لیگ (ن )سے راہیں جدا کرلیں،آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اپنے بیان میں سردار مہتاب نے پارٹی کی صوبائی قیادت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ صوبہ میں ن کی قیادت اپنی زات کا سوچتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading سردار مہتاب نے (ن) لیگ سے راہیں جدا کرلیں ،آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا

بیرون ملک جانے والوں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

بیرون ملک جانے والوں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم

کراچی(این این آئی)بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔بارڈر ہیلتھ سروسز نے مسافروں کی ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کردی ہے، اس فیصلے پر عمل درآمد کیلئے ایئرلائنز کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی تقسیم فوری بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ملک بھر کے… Continue 23reading بیرون ملک جانے والوں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستاروں کی برسات

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستاروں کی برسات

کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے قدرت کا دلکش نظارہ کیا جب انہوں نے آسمان سے ستاروں کی بارش (Geminind meteor shower)برستی دیکھی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب انسانی آنکھ نے قدرت کا دلکش اور نا قابل نظارہ دیکھا۔ یہ نظارہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستارہ… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستاروں کی برسات

مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے، سارہ انعام قتل کا تفصیلی فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے، سارہ انعام قتل کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سارہ انعام قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا ہے کہ مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے جج ناصر جاوید رانا نے 75 صفحات پر مشتمل سارہ انعام قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں… Continue 23reading مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے، سارہ انعام قتل کا تفصیلی فیصلہ

پی ٹی آئی کے 18اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 18اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق لسٹ وزارت داخلہ کی جانب سے نادرا کو بھجوائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید، اعظم سواتی، حماداظہر، میاں اسلم اقبال ،کرامت علی کھوکھر، حافظ فرحت عباس ،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 18اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی

1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 12,293