لاہور سے اغواء ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا،لاش شرقپور نہر سے مل گئی
لاہور ( این این آئی) لاہور سے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا، رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی۔لاہور کے علاقے جوہر ٹائون سے نامعلوم افراد نے تاجر رانا مظفر حسین کو اغواء کرلیا تھا۔تھانہ جوہر ٹائون نے تاجر کے اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا… Continue 23reading لاہور سے اغواء ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا،لاش شرقپور نہر سے مل گئی