ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 4.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پنجاب،خیبر پختوانخواہ اور آزاد کشمیر میں محسوس کیا گیا۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجس کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہرنکل آئے۔… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے