الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر درخواست میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور احد چیمہ اور فواد حسن سمیت ان کی کابینہ کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم