سردیوں کی آمد کب تک متوقع ،پی ڈی ایم اے نے اہم پیشگوئی کردی
لاہور (نیوز ڈیسک) — پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے لگی ہے، صبح و شام کے اوقات میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ہے جبکہ دن کے وقت دھوپ کی شدت برقرار ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد موسم کے مزاج میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading سردیوں کی آمد کب تک متوقع ،پی ڈی ایم اے نے اہم پیشگوئی کردی










































