ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں 29 جون تک شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی، شہری سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ