ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی بریگیڈیئر گرفتار
لاہور (این این آئی)ریلویز پولیس نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی بریگیڈیئر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق ملزم بہادر علی سرکاری دفاتر میں فون کرکے خود کو آرمی کا بریگیڈیئر بتا کر فراڈ کرتا تھا۔ملزم نے فروری میں ایس پی ورکشاپس دفتر کال کرکے خود کو حاضر سروس بریگیڈیئر ظاہر کیا،… Continue 23reading ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی بریگیڈیئر گرفتار











































