چھانگا مانگا کے جنگل سے جواں سالہ لڑکی کی بوسیدہ نعش برآمد
قصور(این این آئی) قصور کے نواح چھانگا مانگا کے جنگل سے جوانسالہ لڑکی کی بوسیدہ نعش برآمد کرلی گئی۔قصور کے نواح چھانگا مانگا کھیت نمبر 5سے جواں سالہ لڑکی کی بوسیدہ نعش برآمد ،32/30سالہ لڑکی کی نعش تقریبا ایک ہفتہ پرانی لگتی ہے ،پولیس ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لڑکی کو… Continue 23reading چھانگا مانگا کے جنگل سے جواں سالہ لڑکی کی بوسیدہ نعش برآمد