پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی نے شیر افضل مروت کی جگہ شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی