4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج ختم ہونے کے بعد 4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔اس حوالے سے موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 2 اسلام آباد تا لاہور کھول دی گئی۔حکام نے کہا کہ لاہور… Continue 23reading 4 روز سے بند موٹر ویز کو ہر طرح کے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا











































