عمران خان کے پارٹی سٹرکچر بارے اہم فیصلے، پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا’ ذرائع
لاہور( این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے کر لئے،پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز پارلیمانی ٹیم کو لیڈ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کے پارٹی سٹرکچر بارے اہم فیصلے، پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا’ ذرائع