کراچی، ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کا اینکر جاں بحق
کراچی (این این آئی)کراچی میں ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کا اینکر جاں بحق ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق گاڑی اوور اسپیڈ تھی۔ شارع فیصل پر آواری ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کراچی، ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کا اینکر جاں بحق