اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں… Continue 23reading اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج