پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت سے متعلق بیان پر معذرت سے انکار
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے بیان پر معذرت کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں عمر ایوب، اسد قیصر، اعظم سواتی و دیگر کے ہمراہ پریس… Continue 23reading پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت سے متعلق بیان پر معذرت سے انکار