وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نےا فغان قونصل جنرل سے ملاقات بھی کرلی
پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے فغان قونصل جنرل سے ملاقات بھی کرلی۔افغان قونصل جنرل حافظ محب اللّٰہ شاکی سے ملاقات میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پائیدار امن کے قیام کے لیے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہئیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جرگہ تشکیل دے کر… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نےا فغان قونصل جنرل سے ملاقات بھی کرلی