پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنمائوں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 5 مزید رہنمائوں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔انجینئر یاسر گیلانی ،ملک افضل،فضل خان،عامر گیلانی اور فضل داد خان کی نظر بندی کے احکامات جاری کئے گئے ۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پانچوں افراد کو 30 دن کے لئے کوٹ لکھپت جیل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنمائوں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری