کالج طالبہ مبینہ زیادتی کیس،ترجمان پنجاب پولیس نے شہریوں سے مدد مانگ لی
لاہور( این این آئی)نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ تاحال معمہ بنا ہوا ہے ،پولیس نے اپیل کی ہے کہ اگر شہریوں کے پاس اس واقعہ سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو آگا ہ کریں ، مبینہ واقعہ کے خلاف طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج رہے… Continue 23reading کالج طالبہ مبینہ زیادتی کیس،ترجمان پنجاب پولیس نے شہریوں سے مدد مانگ لی