الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دوسرا خط
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ دیا جس میں مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرنے کا کہا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دوسرا خط