درندے نے11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
لاہور( این این آئی)نشتر کالونی کے علاقے میں 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔ نشتر کالونی کے علاقے میں 11سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کر کے متاثرہ بچی… Continue 23reading درندے نے11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا