ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر ڈاکٹر اغواء
رحیم یار خان (این این آئی)گمبٹ میں واقع گمس ہسپتال کے ڈاکٹر خالد محمود کو اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ صدر رحیم یارخان میں درج کر لیا گیا ہے۔رحیم یار خان پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کیا گیا ہے، ان کے موبائل فون کی… Continue 23reading ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر ڈاکٹر اغواء