اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈرز نوکری سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان افسران و… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف