اگر مسلمان ایک ہو جائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں چھو نہیں سکتی،ڈاکٹرذاکرنائیک
کراچی(این این آئی)مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہاہے کہ اگر مسلمان ایک ہو جائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں چھو نہیں سکتی، مشرق وسطی کی صورتحال پر یہی کہوں گا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں تقسیم نہ ہو۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک… Continue 23reading اگر مسلمان ایک ہو جائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں چھو نہیں سکتی،ڈاکٹرذاکرنائیک